Tag: نائن الیون کی 16 ویں برسی پر امریکہ میں فائرنگ ۔ 8 افراد ہلاک

  • نائن الیون کی 16 ویں برسی پر امریکہ میں فائرنگ ۔ 8 افراد ہلاک 

    آسٹن(ملت ٹائمزایجنسیان) نائن الیون کی سولہویں برسی پر آج امریکہ میں فائرنگ کا ایک واقعہ پیش آیاہے ۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے،امریکی میڈیا کے مطابق واقعہ ٹیکساس کے شمالی علاقے میں پیش آیا جہاں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 7 افراد کو ہلاک کر…