Tag: نائیجریا میں ایک خاتون کامسجد پر خودکش حملہ ، 5نمازی شہید ، 3زخمی
-
نائیجریا میں ایک خاتون کامسجد پر خودکش حملہ ، 5نمازی شہید ، 3زخمی
کانو(ملت ٹائمزایجنسیاں) شمال مشرقی نائیجریا میں خاتون خودکش حملہ آور کی جانب سے مسجد میں خودکش حملے میں 5نمازی شہید اور 3زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علاقہ رقعہ میں واقعہ ایک مسجد میں حملے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب معمول کے مطابق نمازی مسجد میں فجر کی نماز ادا…