Tag: نائیجریا میں مسجد کے قریب خود کش دھماکہ ،50افراد شہید

  • نائیجریا میں مسجد کے قریب خود کش دھماکہ ،50افراد شہید

    ابوجا (ایجنسیاں ) بڑے مسلمان ملک نایئجر یا کے شمال مشرقی علاقے میںخود کش حملہ آور نے مسجد کے قریب دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں 50افراد شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس نائیجریا کی شمال مشرقی ریاست ’اداموا ‘کے علاقے موبی میں دہشت گرد نے صبح سویرے مسجد کے قریب خود کو دھماکے…