Tag: ناگپور کے بعد نانڈیر اور بیڈ میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان، حالات فکر انگیز
-

ناگپور کے بعد نانڈیر اور بیڈ میں بھی مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان، حالات فکر انگیز
نانڈیر اور بیڈ دونوں ہی اضلاع میں ضروری اشیاء کی دکانوں کو صبح 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لوگ سبزی اور گھریلو سامان کی خریداری سات بجے سے بارہ بجے کے درمیان ہی کر سکیں گے۔ ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے معاملے ایک بار پھر تیزی کے…