Tag: ناگیشور کی موت کے بعد ان کے گھر کے باہر کافی لوگوں کا ہجوم لگ گیا اور بہار کے نظم و نسق کو لے کر ہنگامہ کیا جانے لگا۔
-

پٹنہ میں دن دہاڑے سابق کونسلر کا قتل، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
ناگیشور کی موت کے بعد ان کے گھر کے باہر کافی لوگوں کا ہجوم لگ گیا اور بہار کے نظم و نسق کو لے کر ہنگامہ کیا جانے لگا۔ پٹنہ (ایم این این ) بہار میں ان دنوں جرائم کا بول بالا ہے اور راجدھانی پٹنہ میں بھی خونریزی اور قتل و غارت کی جا…