Tag: نبی کریم میں ایک ہفتہ سے نہیں آرہاہے صاف پانی،گندگی اور کوڑے سے لوگوں کا جینا ہوا دوبھر ،ایم ایل اے عمران حسین کی کوئی توجہ نہیں
-
نبی کریم میں ایک ہفتہ سے نہیں آرہاہے صاف پانی،گندگی اور کوڑے سے لوگوں کا جینا ہوا دوبھر ،ایم ایل اے عمران حسین کی کوئی توجہ نہیں
نئی دہلی(عامر ظفر ملت ٹائمز) نئی دہلی کے پاس واقع مسلم اکثریتی حلقہ نبی کریم میں تقریبا ایک ہفتہ سے انتہائی گندہ اور خراب پانی آرہاہے ،دوسری طرف جگہ جگہ کوڑے پڑے ہوئے ہیں ،صفائی ستھرائی او ر کوڑاہٹانے پر صفائی اہلکارکی کوئی توجہ نہیں ہے ۔یہاں پانی اور گندگی کی شکایت اکثر رہتی ہے…