Tag: نتیش کمار ترقی معکوس کی طرف گامزن ، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن سے سوال، آخر کیوں نہ نتیش کمار کی قانون ساز کونسل کی رکنیت ختم کردی جائے؟
-
نتیش کمار ترقی معکوس کی طرف گامزن ، سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن سے سوال، آخر کیوں نہ نتیش کمار کی قانون ساز کونسل کی رکنیت ختم کردی جائے؟
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے انتخابی حلف نامے میں حقائق کو چھپانے کے سلسلے میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو نااہل قرار دینے سے متعلق عرضی پر آج الیکشن کمیشن سے جواب طلب کیا ہے۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے پیشے سے وکیل منوہر لال شرما کی عرضی کی…