Tag: نریندر مودی اور کابینہ نے پانچ سالوں میں صرف سفر پر ملک کا393 کروڑ روپے خرچ کردیا
-

نریندر مودی اور کابینہ نے پانچ سالوں میں صرف سفر پر ملک کا393 کروڑ روپے خرچ کردیا
ممبئی(آئی این ایس انڈیا) حق اطلاعات (آر ٹی آئی) کے تحت انکشاف ہواہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی کابینہ نے گزشتہ پانچ سال میں غیرملکی اور ملکی سفر پر 393 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔شہرکے آر ٹی آئی کارکن انیل گلگلی نے وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او)میں آر ٹی آئی…