Tag: نزار قبانی: جدتِ افکار اور جرأتِ اظہار کا استعارہ!
-
نزار قبانی: جدتِ افکار اور جرأتِ اظہار کا استعارہ!
نایاب حسن امتیاز: معروف عربی شاعر نزارقبانی کا عملی دورانیہ بیسویں صدی کے نصفِ ثانی کو محیط ہے،ان کے اشعار،نقوشِ فکر اور ان کے رنگارنگ تخیلات مسلسل ایک نسل سے دوسری نسل کی طرف منتقل ہورہے ہیں، نزار قبانی 30؍ اپریل 1998ء کو وفات پاگئے، مگر ان کا ادبی،شعری و تخلیقی کارنامہ اپنی قوت و…