Tag: نصرت غنی بنی برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون وزیر ،دارالعوام میں رقم کی تاریخ
-
نصرت غنی بنی برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون وزیر ،دارالعوام میں رقم کی تاریخ
45 سالہ نصرت غنی جو اراکین پارلیمنٹ میں نص غنی کے نام سے مشہور ہیں، پہلی مسلم خاتون ہیں جو پچھلے دنوں وزیر اعظم ٹریسا مے کی نئی کابینہ میں وزیرِ مملکت برائے ٹرانسپورٹ کے عہدہ پر فائز ہوئی ہیں۔ انہیں اس ہفتہ دارالعوام میں ڈسپیچ بکس سے ایوان سے خطاب کرنے کا اعزاز ملا۔…