Tag: نصف شب میں انڈیا گيٹ پر راہل گاندھی کی قیادت میں کینڈل مارچ، مختصر نوٹس پر ہزاروں لوگوں کی شرکت
-
نصف شب میں انڈیا گيٹ پر راہل گاندھی کی قیادت میں کینڈل مارچ، مختصر نوٹس پر ہزاروں لوگوں کی شرکت
نئی دہلی: 13/اپریل (ملت ٹائمز) کانگریس صدر راہل گاندھی نے نصف شب کو پارٹی کارکنوں کی جانب سے نریندر مودی حکومت میں پیش آئے جموں کشمیر کے کتھوا اور اترپردیش کے انناؤ عصمت ریزی کیس کے خلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے کی قیادت کی اور متاثرین کے لئے انصاف کا مطالبہ کیا۔جمعرات کی رات کو کم…