Tag: نفرت انگیز نعرے بازی: بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6افراد گرفتار
-

نفرت انگیز نعرے بازی: بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6افراد گرفتار
دیر شام اشونی اپادھیائے کو کناٹ پلیس تھانہ بلایا گیا، ساتھ ہی دہلی پولیس اشونی اپادھیائے اور دیگر نشان زد لوگوں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماری بھی کر رہی ہے۔ اشونی کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے نئی دہلی: دہلی کے جنتر منتر پر بھارت چھوڑو تحریک کی سالگرہ پر منعقدہ…