Tag: نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کانگریس بنا رہی ’سوشل میڈیا واریر‘ ٹیم
-

نفرت پھیلانے والوں کے خلاف کانگریس بنا رہی ’سوشل میڈیا واریر‘ ٹیم
راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ ’’یہ ٹیم انصاف کے لیے لڑنے والے جنگجوؤں کی ہے۔ یہ نفرت کی فوج نہیں، یہ تشدد کی فوج نہیں، یہ سچائی کی فوج ہے۔ یہ ایک فوج ہے جو ہندوستان کے نظریات کی دفاع کرے گی۔‘‘ نئی دہلی: (تنویر) کانگریس پارٹی نے سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والی…