Tag: ننھی سعودی خطاط کا خواب ’غلاف کعبہ کی خطاطی‘
-

ننھی سعودی خطاط کا خواب ’غلاف کعبہ کی خطاطی‘
سعودی عرب کی ایک گیارہ سالہ بچی نے خوبصورت عربی رسم الخط میں غیرمعمولی مہارت حاصل کرکے فن خطاطی کے حوالے سے اپنی مہارت اور شوق کا ثبوت دیا ہے۔ ننھی خطاط ریمان عسیری کی خطاطی کی پینٹنگز بڑے بڑے فن کاروں اور خطاطوں کی تیار کردہ پینٹنگز کی صف میں شامل کی جارہی ہیں…