Tag: نواز شریف کے بعد پاکستان کے وزیر خارجہ بھی تاحیات نااہل قرار ،مسلم لیگ میں کھلبلی
-
نواز شریف کے بعد پاکستان کے وزیر خارجہ بھی تاحیات نااہل قرار ،مسلم لیگ میں کھلبلی
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے بعد اسلام باد ہائی کورٹ نے اقامے پر فیصلہ سناتے ہوئے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کو بھی تاحیات نااہل قرار دے دیاہے۔جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل تین رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ…