Tag: نوبل ایوارڈ انسانی حقوق کی پامالی کو اعزاز بخشنے کے علاوہ اور کوئی مفہوم نہیں رکھتا: ایردوان
-

نوبل ایوارڈ انسانی حقوق کی پامالی کو اعزاز بخشنے کے علاوہ اور کوئی مفہوم نہیں رکھتا: ایردوان
ایک نسلیت پرست کے لئے نوبل ادبیات ایوارڈ کا اعلان کیا جانا انسانی حقوق کی پامالی کو اعزاز بخشنے کے علاوہ اور کوئی معنیٰ نہیں رکھتا: صدر رجب طیب ایردوان انقرہ: (ایم این این) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے آسٹریلیا کے نسلیت پرست مصنف ‘پیٹر ہینڈکے ‘ کو نوبل ادبیات ایوارڈ دئیے جانے کے…