Tag: نوجوان صحافی محمد اکرام الحق رشتہ ازدواج سے منسلک۔ دوستوں نے پیش کی مبارکباد
-

نوجوان صحافی محمد اکرام الحق رشتہ ازدواج سے منسلک۔ دوستوں نے پیش کی مبارکباد
سیتامڑھی (معراج عالم) سیتامڑھی کے نوجوان صحافی اور روزنامہ انقلاب کے نمائندہ محمد اکرام الحق قاسمی 23 نومبر کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔ نکاح انتہائی سادگی اور سنت کے مطابق ہوا۔ 24 نومبر کو دعوت ولیمہ میں یوتھ کانگریس ضلع صدر محمد شمس شاہنواز. کانگریس لیڈر محمد صادق آرزو. ماہر تعلیم راشد فہمی.…