Tag: نوکری کرنے کا بڑھتا رجحان،تجارت سے غفلت لمحہ فکریہ!

  • نوکری کرنے کا بڑھتا رجحان،تجارت سے غفلت لمحہ فکریہ!

    الحاج حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی الحمد للہ رب العالمین، اللہ رب العزت کے لئے تمام تعریف ہے جوسارے جہانوں کاپالنے والا ہے، اللہ پاک ہرمخلوق کو رزق عطافرماتا ہے، اسی طرح انسانوں کو بھی زندہ رہنے کی بنیادی ضرورتوں میں ہوا،پانی کے ساتھ کھانا بھی انتہائی ضروری ہے، کھانے کے لئے اور زندگی کی…