Tag: نہ تم جیتے نہ ہم ہارے

  • نہ تم جیتے نہ ہم ہارے

    قاسم سید سیاست کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ اس سینہ میں دل نہیں ہوتا وہ بے رحم‘ سنگدل‘مفاد پرست‘خودغرض ہوتی ہے۔ اپنے قول وفعل میں تضاد پر شرماتی نہیں اگر انسانی اقدار اور روایات اس کی روح سے نکل جائیں تو حیوانیت و درندگی کا جامہ پہن لیتی ہے ۔ بے شرم وحیا بن…