Tag: نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پَروا

  • نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پَروا

    گزشتہ جمعرات کو “ ملت ٹائمز ” کے دوسرے یومِ تاسیس کے موقع پر دنیا بھر سے قارئین اور بہی خواہوں کے تہنیتی پیغام موصول ہورہے تھے اور ابھی تک مبارکبادی کے مراسلے آرہے ہیں اور آئندہ بھی اس پر لکھنے لکھانے کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اس موقع پر مجھے بے پناہ خوشی ہورہی ہے،…