Tag: نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں یہودیوں کا احتجاجی مظاہرہ
-

نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں یہودیوں کا احتجاجی مظاہرہ
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کل اتوار کے روز تل ابیب میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ عبرانی اخبار ‘یدیعوت احرونوت’ کی ویب سائٹ ‘وائی نیٹ’ کے مطابق احتجاجی مظاہرہ شاہراہ بالفور پر…