Tag: نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی کی سات رکنی ٹیم علی گڑھ پہنچی، ز خمی طلبہ سے ملاقات اور حالات کا جائزہ لیا جائے گا
-

نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی کی سات رکنی ٹیم علی گڑھ پہنچی، ز خمی طلبہ سے ملاقات اور حالات کا جائزہ لیا جائے گا
علی گڑھ: (ایم این این) نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کی سات رکنی ٹیم کے ساتھ ڈی آئی جی منزل سینی بھی علی گڑھ پہنچیں۔ انہوں نے بتایاکہ ہم لوگ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کی تحقیقات کرنے آئے ہیں۔ ہم یہاں پانچ روز قیام کریں گے اور تمام زخمی طلبا سے ملاقات کریں…