Tag: نیوزی لینڈکی مسجد میں دہشت گردانہ حملہ شرمناک ۔ سخت اقدامات اٹھائے جائیں ورنہ مزید اس طرح کے حملے ہوسکتے ہیں :اردگان
-

نیوزی لینڈکی مسجد میں دہشت گردانہ حملہ شرمناک ۔ سخت اقدامات اٹھائے جائیں ورنہ مزید اس طرح کے حملے ہوسکتے ہیں :اردگان
استنبول(ایم این این ) اگرسخت اقدامات نہ اٹھائے گئے تو نیوزی لینڈ جیسے واقعات رونما ہوتے رہیں گے،واقعہ تمام انسانیت کیلئے خطرہ ہے،مغربی ممالک کو سخت اقدامات اٹھانے چاہیے،ترک صدر ترک صد رجب طیب اردگان نے کرائسٹ چرچ سانحے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ…