Tag: نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ میں 50 نمازی حالت سجد ہ میں رب کے حضور پیش ہوگئے ۔ حفظ ماتقدم کے طور پر پولس نے مساجد میں لگوائے تالے
-

نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ میں 50 نمازی حالت سجد ہ میں رب کے حضور پیش ہوگئے ۔ حفظ ماتقدم کے طور پر پولس نے مساجد میں لگوائے تالے
نیوز لینڈ(ملت ٹائمزایجنسیاں) نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں50سے زائد نمازیوں کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔ پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ مسجد میں فائرنگ کا مرتکب حملہ آور گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نمازیوں کے قتل عام کرنے والا قاتل کی…