Tag: نیوزی لینڈ میں عام انتخابات کیوں ملتوی ہوئے ؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے !
-

نیوزی لینڈ میں عام انتخابات کیوں ملتوی ہوئے ؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے !
آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی نئی لہر آنے کے کچھ دن بعد ، وزیر اعظم جیسندا آرڈرن نے پیر کو اعلان کیا کہ اس ملک کے عام انتخابات، جو رواں سال 19 ستمبر کو ہونے والے ہیں ، چار ہفتوں سے 17 اکتوبر تک ملتوی کردیئے جائیں گے۔ ایک نیوز کانفرنس…