Tag: نیو ہورائزن بپلک اسکول میںدوسرا کھیل اتسو 2019 کا انعقاد۔جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے دکھایا اپنی صلاحیتوں کا جوہر
-

نیو ہورائزن بپلک اسکول میں دوسرا کھیل اتسو 2019 کا انعقاد۔جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے دکھایا اپنی صلاحیتوں کا جوہر
نئی دہلی (پریس ریلیز) 29اگست نیشنل اسپورٹ ڈے کے موقع سے نیو ہورائزن بپلک اسکول کادوسرا کھیل اتسو منعقد ہوا جس میں مہمانان خصوصی۔محترمہ ٓآتشی مارلینا،مشیر نائب وزیر اعلی دہلی،اور محترمہ رومی جوہری،اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی۔ای اینڈ این آئی،نئی دہلی اور اسکول چئیرمین جناب نقی صاحب ،محترم کمال فاروقی،مینجراین ایچ ایس ،اور مہمانان اور دیگر معززین…