Tag: نیٹو سربراہ کی ترکی اور امریکہ سے اختلاف ختم کرنے کی اپیل
-
نیٹو سربراہ کی ترکی اور امریکہ سے اختلاف ختم کرنے کی اپیل
برسلز(ملت ٹائمزایجنسیاں) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا اور ترکی کو اپنے اختلافات دور کرنے کی ضرورت ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڑینس شٹولٹن برگ نے برسلز میں گفتگو کے دوران کہا کہ ان دونوں نیٹو رکن ممالک کو مذکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ واضح…