Tag: نیپال بھی ڈٹ گیا: متنازعہ سرحدی علاقہ کو اپنے نقشے میں شامل کیے جانے پر بھارت کا شدید ردعمل
-

نیپال بھی ڈٹ گیا: متنازعہ سرحدی علاقہ کو اپنے نقشے میں شامل کرلیا، بھارت کا شدید ردعمل
نیپال کی صدر بدیا دیوی بھنڈاری آئینی ترمیم کی توثیق کررہی ہیں جس کے تحت نیپال کا نیا نقشہ منظور کیا گیا ہے۔ کھٹمنڈو: نیپال کی صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے گزشتہ روز نیپال کے تبدیل شدہ سرکاری نقشے کی توثیق کرتے ہوئے متعلقہ آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے ہیں جس میں بھارت کے ساتھ…