Tag: نیپال میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے تباہی، 30 افراد کی موت
-
نیپال میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے تباہی، 30 افراد کی موت
کاٹھمنڈو(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) نیپال میں مان سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے میں قریب 30 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔کھٹمنڈو پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سنساری میں سات، جھاپا اور سدھلی میں چار چار اور سرلہی، مورنگ اور بانکے…