Tag: نیپال کی اگلی حکومت کمیونسٹوں کی ہوگی، ہندوستان کی موجودہ حکومت اور ہندو انتہاءپسند شدید پریشان
-
نیپال کی اگلی حکومت کمیونسٹوں کی ہوگی، ہندوستان کی موجودہ حکومت اور ہندو انتہاءپسند شدید پریشان
نئی دہلی۔14دسمبر(ایجنسیاں) نیپال میں ہوئے عام انتخابات میں بائیں بازو کے ماو¿ نوازاتحاد کی شاندار کامیابی ہندوستان کی بی جے پی حکومت کیلئے بری خبر قرار دی جارہی ہے اور آئندہ حکومت کے چین کی جانب یقینی جھکاو¿ نے نئی دہلی کی پریشانیاں بڑھا دی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہمالیائی ریاست نیپال میں…