Tag: وادی کشمیر میں بحریہ اور فضائیہ فوج کے خصوصی دستے تعینات
-

وادی کشمیر میں بحریہ اور فضائیہ فوج کے خصوصی دستے تعینات
وادی کشمیر میں شدت پسندی کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے فوج ، بحریہ اور بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کی خصوصی دستے تعینات کئے گئے ہیں۔ ان فوجی دستوں میں وادی کشمیر میں پیرا ملٹری فورسز (خصوصی فورسز)، بحریہ کے میرین کمانڈوز (مارکوز) اور بھارتی فضائیہ کے گیروڈ کو تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت…