Tag: وادی کشمیر میں ہڑتال کا 74 واں دن ، صورتحال جوں کی توں !
-

وادی کشمیر میں ہڑتال کا 74 واں دن ، صورتحال جوں کی توں !
دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی اور ریاست کو منقسم کرنے کے فیصلے کے خلاف وادی کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال تواتر کے ساتھ جاری ہے جس کے نتیجے میں جمعرات کو مسلسل 74 ویں روز بھی معمولات زندگی متاثر رہی ۔ سری نگر: (یو این آئی) مرکزی حکومت کی طرف سے دفعہ370 اور…