Tag: والد کی برسی کے موقع پر چند بے ربط یادیں
-
والد کی برسی کے موقع پر چند بے ربط یادیں
سیمیں کرن وہ شخص مجھ سے انہی دنوں میں ،انہی رُتوں میں بچھڑا تھا ۔۔۔ ہر برس میں ان ہی دنوں خود کو کہیں رکھ کر بھولنے کی کوشش کرتی ہوں ۔جیسے نظریں چُراتی ہوں ،جیسے میرے بھولنے سے بُھلانے کی اداکاری سے یہ دن شاید کلنڈر سے کہیں دور جا گری نگے،ہٹ جائیں گے۔…