Tag: ورانسی میں لگائے گئے وزیراعظم مودی کے لاپتہ ہونے کے پوسٹر
-
نریندر مودی کو ان کے پارلیمانی حلقہ وارانسی نے کیاذلیل
ورانسی(ملت ٹائمز) وارانسی اتر پردیش میں وزیر اعظم نریندر مودی کا پارلیمانی انتخابی حلقہ ہے،یہاں نریندر مودی کے لاپتہ ہونے کے پوسٹروں نے کہرام مچادیا،جسے پولیس نے رات کو ہٹا دیا تھا۔اصل میں، وزیر اعظم نے آخری بار مارچ میں تین دن کے لئے وارانسی کا دورہ کیاجب اسمبلی کے انتخابات چل رہے تھے۔وہ شخص…