Tag: ورلڈ بینک نے ایک بار پھر مودی حکومت کو دیا جھٹکا، جی ڈی پی شرح ترقی کا اندازہ گھٹایا
-

ورلڈ بینک نے ایک بار پھر مودی حکومت کو دیا جھٹکا، جی ڈی پی شرح ترقی کا اندازہ گھٹایا
عالمی بینک نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی معاشی شرح ترقی ہندوستان سے زیادہ تیز ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں اس مالی سال میں جی ڈی پی میں 7 فیصد سے زیادہ اضافہ ہو سکتا ہے۔ مرکز کی مودی حکومت کو معاشی محاذ پر ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ اب عالمی بینک…