Tag: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو بھی کریں گے حلف برداری تقریب میں مدعو: سنجے راوت
-

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو بھی کریں گے حلف برداری تقریب میں مدعو: سنجے راوت
ممبئی: (ایم این این) شیوسینا کے سینئر رہنما سنجے راوت کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو 28 نومبر کو شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری کی تقریب میں مدعو کیا جائے گا۔ سنجے راوت سے پوچھا گیا کہ کیا وزیر اعظم کو حلف برداری کی تقریب…