Tag: وزیر اعظم نریندر مودی پہونچے متحدہ عرب امارات ،ابوظہبی میں رکھی مندر کی بنیاد
-
وزیر اعظم نریندر مودی پہونچے متحدہ عرب امارات ،ابوظہبی میں رکھی مندر کی بنیاد
ابو ظہبی ۔11فروری(ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی فلسطین کے دورہ کے بعد ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کی راجدھانی ابو ظہبی پہنچے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق اتوار کو وزیر اعظم نے سب سے پہلے الکرمہ جاکر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد وزیر اعظم دبئی کے اوپیرا ہاوس سے ویڈیو کانفرنسگ کے ذریعہ ابو…