Tag: وزیر اعظم نریندر مودی ’گرینڈ کالر آف دی اسٹیٹ‘اعزازسے نوازے گئے ، پی ایم نے فلسطین کے مفادات کے تحفظ کاوعدہ کیا،مذاکرات اورامن پرزور
-
وزیر اعظم نریندر مودی ’گرینڈ کالر آف دی اسٹیٹ‘اعزازسے نوازے گئے ، پی ایم نے فلسطین کے مفادات کے تحفظ کاوعدہ کیا،مذاکرات اورامن پرزور
رام اللہ11 فروری (ایجنسیاں) فلسطین کے صدرمحمودعباس نے وزیراعظم نریندر مودی کو’گرینڈ کالر آف دی اسٹیٹ آف فلسطین‘اعزازسے نوازاہے۔بھارت اورفلسطین کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں پی ایم مودی کی شراکت کو دیکھتے ہوئے انہیں یہ اعزاز دیا گیا۔ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان دو طرفہ میٹنگ کے اختتام کے بعد فلسطین کے صدر عباس…