Tag: ووٹرس کو موبائل پر آڈیو پیغام : اروند کیجریوال کو نوٹس جاری
-

ووٹرس کو موبائل پر آڈیو پیغام : اروند کیجریوال کو نوٹس جاری
نئی دہلی(ایم این این ) موبائل فون صارفین کو مبینہ طورپرانتخابی مہم کے لیے آڈیوپیغام بھیجے جانے کی شکایت ملنے پرانتخابی حکام نے آپ سپریمواوروزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو وجہ بتاﺅنوٹس جاری کیاہے۔ساتھ ہی، ان کی نگرانی کمیٹی سے حاصل سرٹیفکیٹ سونپنے کوکہاہے۔دراصل، حکام کو یہ شکایت ملی ہے کہ ریکارڈ شدہ آڈیو پیغام انتخابی مہم…