Tag: ووٹر و جانچ پروگرام کی مدت میں توسیع کی جائے ! امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی کا الیکشن کمشنر آف انڈیا سے مطالبہ
-

ووٹر و جانچ پروگرام کی مدت میں توسیع کی جائے ! امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی کا الیکشن کمشنر آف انڈیا سے مطالبہ
پٹنہ: (عادل فریدی) مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب مد ظلہ امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا پورے ملک میں الیکٹورل ویری فکیشن پروگرام یعنی ووٹر جانچ پروگرام چلا رہی ہے ، جو یکم ستمبر ۲۰۱۹ء سے جاری ہے اور…