Tag: وہائٹ ہاؤس کے ساتھ بیوی بھی چھوڑ سکتی ہیں ٹرمپ کا ساتھ ، میڈیا کا دعوی
-

وہائٹ ہاؤس کے ساتھ بیوی بھی چھوڑ سکتی ہیں ٹرمپ کا ساتھ ، میڈیا کا دعوی
صدارتی انتخابات ہارنےکے بعد ٹرمپ کےلئے ایک نئی مصیبت انتظار کر تی نظر آ رہی ہے،میڈیا میں یہ خبر عام ہے کہ ان کی بیوی ان سےطلاق لے سکتی ہیں ۔ امریکی صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کی زبردست شکست ہوئی جبکہ وہ اسے انتخابی دھاندلی قرار دےرہے ہیں اور عدالت سےرجوع کرنے کی دھمکی…