Tag: وہی ہواجس کا خدشہ تھا ،موت کے منہ سے واپس آئے 40 ہزار روہنگیا مہاجرین کو ہندوستان نے میانمار واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
-
وہی ہواجس کا خدشہ تھا ،موت کے منہ سے واپس آئے 40 ہزار روہنگیا مہاجرین کو ہندوستان نے میانمار واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا
نئی دہلی(ملت ٹائمزمحمد قیصرصدیقی) ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا میںمیانمار کے مسلمان موضوع بحث ہیں اور انہیں تحفظ فراہم کرنے پر غور وخوض کا سلسلہ جاری ہے حکومت ہند صہیونی نقش قدم پر چلتے ہوئے یہا ں مقیم برمی مہاجرین کو میانمار واپس بھیجنے کا عمل شروع کردیاہے اور یہ اس فیصلہ کو…