Tag: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے وفدکی اناؤ متاثر ہ کے اہل خانہ سے ملاقات
-

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے وفدکی اناؤ متاثر ہ کے اہل خانہ سے ملاقات
لکھنو(ملت ٹائمز) اناؤ ریپ کیس متاثرہ کے اہل خانہ سے آج ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نیکے جی ایم سی ہاسپیٹل لکھنوء میں ملاقات کی اور متاثرہ کی خیریت دریافت کی اورانھیں تسلی دی۔ پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس کی قیادت میں وفد نے متاثرہ کی ماں سے بات…