Tag: ’ویکسین ایکسپورٹر‘ انڈیا کو ’ویکسین امپورٹر‘ بنا دیا، حکومت کی 70 سالہ محنت برباد! پرینکا گاندھی
-

’ویکسین ایکسپورٹر‘ انڈیا کو ’ویکسین امپورٹر‘ بنا دیا، حکومت کی 70 سالہ محنت برباد! پرینکا گاندھی
پرینکا گاندھی نے ٹوئٹ میں کہا، ’’یہ حیران کن بات ہے کہ کورونا بحران کے دوران وہ ہندوستان جو ویکسین ایکسپورٹ کر رہا تھا، اسے آج ویکسین امپورٹ کرنا پڑ رہی ہے۔ حکومت کی 70 سالوں کی محنت برباد ہوگئی!‘‘ نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے ویکسین کی قلت کے سبب اسے…