Tag: ٖرہ زہاشےن خشمسنے ۔سدچے
-
اب انہیں ڈھونڈچراغ رخ زیبا لے کر
پروفیسر محسن عثمانی ندوی ملت ٹائمز موت سے کس کورستگاری ہے۔ آج وہ کل ہماری باری ہے۔جو بھی اس عالم ناسوت میں آیا ہے اسے ایک دن جانا ہے ، مٹی کا ڈھیر کتاب زندگی کی تمت اور صحیفہ حیات کاآخری ورق ہے ۔ ہماری ملت جو پہلے سے زار وزبوں ہے اس کے شبستاں…