Tag: ٹاٹا اسٹیل میں 3000 لوگوں کی ملازمت خطرے میں، کمپنی پر سستی کا پڑ رہا منفی اثر
-

ٹاٹا اسٹیل میں 3000 لوگوں کی ملازمت خطرے میں، کمپنی پر سستی کا پڑ رہا منفی اثر
ٹاٹا کمپنی اپنے یوروپ واقع دفتر سے کم و بیش 3000 لوگوں کو ملازمت سے نکالنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ بازار میں کمزور طلب اور زیادہ خرچ کی وجہ سے کمپنی یہ قدم اٹھانے کے لیے مجبور ہے۔ ہندوستان میں معاشی بحران اور بڑھتی بے روزگاری کی خبروں کے درمیان…