Tag: ٹرمپ انتخاب جیتنے کے باوجود مسلسل شکست سے دوچار۔۔۔۔؟

  • ٹرمپ انتخاب جیتنے کے باوجود مسلسل شکست سے دوچار۔۔۔۔؟

    واشنگٹن (ملت ٹائمز) ٹرمپ کوامریکی صدر بنے دو ماہ ہی ہوئے ہیں لیکن ابھی سے انہیں کئی محاذوں پر پسپائی کا سامنا کرنا پڑ چکا ہے۔ ’اوباما کیئر‘ کو ختم کرنے کا ان کا خواب چکنا چور ہو گیا ہے اور یوں وہ اپنا ایک اور انتخابی وعدہ پورا نہیں کر سکے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…