Tag: ٹرمپ اپنے پہلے دورے پر پہونچے چین، شمالی کوریا کو دی خطرناک دھمکی
-
ٹرمپ اپنے پہلے دورے پر پہونچے چین، شمالی کوریا کو دی خطرناک دھمکی
بیجنگ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ڈونلڈ ٹرمپ بطور امريکی صدر چين کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج بيجنگ پہنچ گئے ہيں۔ اس تين روزہ دورے پر وہ اپنے چينی ہم منصب کے ساتھ تجارتی امور سميت شمالی کوريا کے متنازعہ جوہری و ميزائل پروگرام پر بات چيت کريں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہليہ ملانيا ٹرمپ کے ہمراہ…