Tag: ٹرمپ مذہبی آزادی اوراین آرسی ،سی اے اے کے مسائل اٹھائیں گے :وہائٹ ہاﺅس
-

بھارت میں ٹرمپ مذہبی آزادی اوراین آرسی ،سی اے اے کے مسائل اٹھائیں گے :وہائٹ ہاﺅس
دنیاکی نگاہیں بھارت کے یکساں سلوک اورمذہبی تنوع کے احترام پرٹکی ہوئی ہیں واشنگٹن22فروری(آئی این ایس انڈیا) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اگلے ہفتے ہونے والے اپنے بھارت دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے سامنے مذہبی آزادی کامسئلہ اٹھائیں گے۔وہائٹ ہاو¿س نے یہ معلومات دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ، بھارت کی جمہوری روایات…