Tag: ٹرمپ نے ہندوستان کو کہا گندگی والا ملک
-

ٹرمپ نے ہندوستان کو کہا گندگی والا ملک
دوسرے ٹاون ہال یعنی دوسرے صدارتی مباحثہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جہاں چین، روس کوگندگی والا ملک قرار دیا وہیں انہوں نے اس بحث میں ہندوستان کو بھی گندگی والا ملک قرار دیا۔ واضح رہے وزیر اعظم نریندر مودی ڈونالڈ ٹرمپ کو اپنا دوست قرار دیتے ہیں اور ان کے لئے امریکہ میں…